• news

واشنگٹن میں سعودی سفیر کی سابق امریکی وزیرخارجہ ہنری کسنجر سے ملاقات

واشنگٹن (اے پی پی) امریکا میں متعین سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے جمعرات کو سابق امریکی وزیرخارجہ اور امریکی تعلقات عامہ کے سابق عہدیدار ڈاکٹر ھنری کسنجر سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور، علاقائی اور عالمی مسائل سمیت دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سعودی سفیر نے مستقبل کے اقتصادی ویژن پر بھی بریفنگ دی۔

ای پیپر-دی نیشن