• news

جرمن چانسلر کا چینی صدر کو فون: ٹریجٹک تعلقات بڑھانے، مل کر کام کرنے پر اتفاق

برلن (نوائے وقت رپورٹ) جرمن چانسلر اینجیلا مرکل نے چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ جرمن چانسلروں کے مطابق جرمنی اور چین کی قیادت کے درمیان سٹریٹجک روابط بڑھانے پر گفتگو ہوئی۔ رواں سال چین جرمنی باہمی دوروں پر اتفاق کیا گیا۔ جی 20 میں مل کر کام کرنے اور سٹیل مارکیٹ کی عالمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن