• news

سابق وزیراعظم محمد خان جونیجو کی 25 ویں برسی منائی گئی

احمدیار (صباح نیوز) سابق وزیراعظم پاکستان محمد خان جونیجو کی 25 ویں برسی عقید ت واحترام کے ساتھ منائی گئی۔ محمد خان جونیجو ملک کے دسویں وزیراعظم تھے جو 24 مارچ1985 سے29 مئی 1988 تک اس عہدے پر رہے۔ وہ 18 اگست 1932 کو سانگھڑ میں پیداہوئے تھے اور 18 مارچ1993 کو وفات پا گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن