• news

نیکٹا قانون بننے کے پانچ سال بعد وزیراعظم نے پہلی بار آج بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیکٹا قانون بننے کے 5 سال بعد پہلی بار نیکٹا بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا گیا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیکٹا بورڈ کا اجلاس آج طلب کیا ہے۔ چاروں صوبوں کے وزراءاعلیٰ کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان بھی شرکت کرینگے۔
نیکٹا اجلاس

ای پیپر-دی نیشن