• news

انجمن ادبی کامل سے علامہ اقبال ؒ کا خطاب

میرا عقیدہ ہے کہ آرٹ یعنی ادبیات یا شاعری یا مصوری یا موسیقی یا معماری ان میں سے ہر ایک زندگی کی معاون اور خدمت گار ہے۔ اسی بناء پر میں آرٹ کو ایجاد اختراع سمجھتا ہوں نہ کہ محض آلہ تفریح‘ شاعر قوم کی زندگی کو تباہ بھی کرسکتا ہے اور برباد بھی۔
(انجمن ادبی کامل سے علامہ اقبال ؒ کا خطاب)

ای پیپر-دی نیشن