• news

آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے حوالے سے نیا ملی نغمہ ”امن کا نشان ہمارا پاکستان“ جاری کردیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) آئی ایس پی آر نے 76 ویں یوم پاکستان کے حوالے سے نیا ملی نغمہ ”امن کا نشان ہمارا پاکستان“ ج اری کردیا‘ ملی نغمے میں قومی زبان اردو سمیت تمام علاقائی زبانیں شامل کی گئیں۔ منگل کو پاک فوج نے 78 ویں یوم پاکستان کے حوالے سے نیا ملی نغمہ جاری کردیا ملی نغمہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیا گیا۔ ملی نغمے میں قومی زبان اردو اور تمام علاقائی زبانیں شامل ہیں۔ ملی نغمے کی تھیم امن کا نشان ہمارا پاکستان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن