• news

موریسن ‘ فلیمنگ کی پاکستان آنے سے معذرت

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پی ایس ایل کے پلے آف اور فائنل میچزکیلئے ڈینی موریسن پاکستان نہیں آئے ۔ ڈینی موریسن اور ڈیمین فلیمنگ نے ذاتی وجوہات کی وجہ سے آنے سے معذرت کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگلے ایونٹ میں پاکستان آنے کے بارے میں غور کر سکتے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن