• news

اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی فلسطینی لڑکی کو 8 ماہ قید

غزہ سٹی (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی فلسطینی لڑکی کو آٹھ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق فلسطینی لڑکی احد تمیمی نے دسمبر میں اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارا تھا۔
قید

ای پیپر-دی نیشن