پیرو کے صدر ووٹوں کی خریداری پر مستعفی
لیما (نوائے وقت رپورٹ) پیرو کے صدر پیڈرو ووٹوں کی خریداری پر مستعفی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مواخذے سے بچنے کیلئے پیڈرو نے اپنا استعفیٰ بھیج دیا۔ صدر پیڈرو پر الزام تھا کہ انہوں نے حکومت سازی کیلئے ووٹ خریدے۔
صدر مستعفی