• news

جنسی سکینڈل: روسی صحافیوں نے پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کر دیا

ماسکو (اے ایف پی) روس میں صحافیوں نے جنسی سکینڈل پر پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کر دیا۔ بائیکاٹ اس وقت شروع ہوا جب پارلیمنٹ نے ایک رکن کی طرف سے خواتین صحافیوں کو جنسی طورپر ہراساں کرنے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔
بائیکاٹ

ای پیپر-دی نیشن