• news

لا پتہ افراد کی بازیابی سے متعلق نئی جے آئی ٹی بنانے کا حکم

کراچی (وقائع نگار ) لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق نئی جے آئی بنانے کا حکم دے دیاجے آئی ٹی حکام تحقیقات کرکے 26 اپریل کو تفصیلی رپورٹ جمع کرائیں لاپتہ افراد سے متعلق اعلی پولیس افسر فوکل پرسن مقرر کیا جائے۔، عدالت نے آئی جی سندھ کو حکم دیدیا۔سندھ پولیس کے کئی اعلی افسران گمشدہ افراد کی بازیابی کے تحقیقات کررہے ہیںعدالت نے کہا کہ اتنے عرصے میں کسی کا تو سراغ لگا لیا ہوتا۔
لا پتہ افراد

ای پیپر-دی نیشن