• news

گندے پانی سے جنازہ گزارنے کا معاملہ چیف جسٹس پرسوں سماعت کرینگے

چوک شاہ مقیم (نامہ نگار) گندے پانی میں سے جنازہ گزارنے کے معاملہ پر پیر کو چےف جسٹس سماعت کرےنگے ۔ سپرےم کورٹ نے تمام فرےقےن کو نو ٹس جاری کرکے طلب کرلےا۔ چےف جسٹس نے سو شل مےڈےا پر گردش کر تی گندگی سے جنازہ لےکر جانےوالے افراد کی تصوےر دےکھ کر 20مارچ کو ازخود نوٹس لےا اور پوچھا تھا کہ علاقے کی نشاندہی کرےں وہاں کے کونسلر سے لیکر اےم اےن اے سمےت سب کو بلاکر پوچھےں گے تصوےر حجرہ شاہ مقیم کے محلہ زاہد پورہ کی نکلی تھی۔
سماعت

ای پیپر-دی نیشن