• news

ملکی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے: ڈاکٹر طاہر خالد

لاہور (کامرس رپورٹر) اپل فارما لاہور کی جانب سے 23 مارچ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیف ایگزیکٹو آفیسر اپل فارما ڈاکٹر طاہر خلیل نے امید ظاہر کی کہ کمپنی کے ڈسٹری بیوٹرز مزید بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ انہوں نے 23 مارچ کے حوالے سے کہا کہ ہمیں عہد کرنا ہے کہ ملک کی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن