;نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت نہ دینا کہاں کا انصاف، ڈاکٹر عاصم کو مقدمات کے باوجود مل جاتی ہے : حسین نواز
لندن (نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہ دینا کہاں کا انصاف ہے۔ ڈاکٹر عاصم کے زیرسماعت مقدمات ہیں لیکن انہیں اجازت دی جاتی ہے کیونکہ پیپلزپارٹی کو اپنے روئیے پر عام انتخابات میں جواب دینا پڑے گا۔ بیگم کلثوم نواز کی جمہوریت کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ سوشل میڈیا پر فلم دیکھی نواز شریف کو اجازت نہیں اور ڈاکٹر عاصم کو کرپشن مقدمات پر اجازت مل جاتی ہے یہ اچھی مثال نہیں۔
حسین نواز