پشاور، بغےر ڈرائےونگ لائسنس گاڑی چلانے پر مسلم لیگ (ن)کے ایم پی اے کا چالان
پشاور (بیورو رپورٹ) ٹرےفک وارڈن نے بغےر ڈرائےونگ لائسنس گاڑی چلانے پر مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی فےصل زمان کو روک کر لائسنس سے متعلق درےافت کےاگےا تو ان کے پاس لائسنس نہےں تھاجس پر انہےں 200 روپے کا چالان دےا گےا۔
ایم پی اے کا چالان