• news

پولیٹیکل انتظامیہ کابیک وقت عدالتی اور انتظامی اختیار پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور ہائیکورٹ میں فاٹا کی پولیٹکل انتظامیہ کا بیک وقت عدالتی اور انتظامی اختیار استعمال کرنے اور فاٹا ٹربیونل میں تعینات ریٹائرڈ بیوروکریٹس کی تقرری کو چیلنج کردیا گیا ۔ پروفیسر انور شاہ سکنہ سالار زئی تنگی باجوڑ کی جانب سے ایڈووکیٹ محمد فاروق آفریدی کی وساطت سے دائر درخواست میں صدر، وفاقی حکومت، گورنر خیبرپی کے سمیت دیگرکو فریق بنایا گیا ہے۔
چیلنج

ای پیپر-دی نیشن