کائنات
جس کائنات ہستی سے ہم دوچار ہیںوہ قرآن کے الفاظ میں باطل نہیں بلکہ اس کی تخلیق کے پیچھے مصالح اور حکمتیں ہیں۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس پر غلبہ پانے کیلئے ہمیں جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔ وہ ہماری بصیرت اور درون بینی کو تیز کرتی ہے۔
(اقبال کا قرآنی کا اندازفکرونظر
( مصنف غلام رسول ملک)