• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

O اور آپ ان کو ڈرائیں یا نہ ڈرائیں دونوں برابر ہیں‘ یہ ایمان نہیں لائیں گےO بس آپ تو صرف ایسے شخص کو ڈرا سکتے ہیں جو نصیحت پر چلے اور رحمن سے بے دیکھے ڈرے‘ سو آپ اس کو مغفرت اور باوقار اجر کی خوشخبریاں سنا دیجئےO بے شک ہم مردوں کو زندہ کریں گے… جاری
سورۃیسٰین(آیت10تا12)

ای پیپر-دی نیشن