خانیوال: کتوں کی موجودگی کے باوجود کوڑے پر پھینکی نومولود بچی محفوظ‘ ہسپتال منتقل
خانیوال (نامہ نگار‘ خبر نگار) ڈگری کالج سے ملحقہ گراﺅنڈ جہاں کوڑا کرکٹ پڑا ہوتا ہے وہاں نومولود بچی کو بہترین کپڑوں میں لپیٹ کر ماں پھینک گئی۔ یہ اللہ بہتر جانتا ہے کہ اسکی وجہ کیا ہے؟ ایک درجن سے زائد آوارہ کتے اس کوڑے کے ڈھیر کے پاس بےٹھے تھے جیسے وہ اس معصوم اور بے گناہ بچی کی حفاظت کررہے ہوں۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور بچی کو بحفاظت ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
نا معلوم خاتون