• news

نظام مصطفیؐ متحدہ محاذ کا اجلاس کل لاہور میں طلب

لاہور (خصوصی نامہ نگار)اہلسنت گرینڈ الائنس"نظام ِ مصطفیﷺ متحدہ محاذ"کا اجلاس کل لاہور میں طلب ، سیاسی جماعتوں سے الحاق سمیت دیگر ملکی حالات پر گفتگو ، ملک گیر جلسوں کا شیڈول جاری کیا جائیگا، اجلاس میں اعجاز قادری، صاحبزادہ حامدرضائ، پیرسیدمنورحسین شاہ جماعتی ، ڈاکٹرابولخیرزبیرالوری سمیت جماعت اہلسنت کے سربراہان و جیدمشائخ عظام بھرپور شریک ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن