• news

پیسے آگئے تو چینل بھی بنا سکتی ہوں ’’خواجہ سرا نیوز کاسٹر مارویہ ملک

لاہور (اے ایف پی) پاکستان میںپہلے نیوز کاسٹر خواجہ سرا مارویہ ملک نے کہا ہے چینل کے اندر بڑی حمایت ملی ہے۔ مارویہ نے امید ظاہر کی کہ وہ سیاست میں آنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا اگر میرے پاس پیسے آگئے تو ٹی وی چینل بھی بنا سکتی ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن