• news

بھارتی چیف جسٹس کے مواخذے کیلئے پٹیشن تیار

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی چیف جسٹس کے مواخذے کیلئے چار سینئر ججز کے الزامات پر پٹیشن تیار کر لی گئی۔ مسودہ طے کرنے کے لئے سیاسی رہنماؤں نے مشاورت شروع کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن