• news

سٹیل ملز ملازمین کو 5 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنا ظلم وزیراعظم مداخلت کریں: اسد عمر نے خط لکھ دیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے سٹیل ملزکیملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم کو خط لکھا ہے چیئرمین اسد عمر نے خط میں لکھا ہے سٹیل ملز کے ملازمین پانچ ماہ سے تنخواہ سے محروم ہیں انہیں فوری تنخواہ ادا کی جائے۔ عدم ادائیگی ملازمین کے گھروں کے ساتھ ظلم ہے۔ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کو بقایا جات ادا کئے جائیں وزیراعظم تنخواہ اور بقایا جات کی فوری ادائیگی کیلئے احکامات جاری کریں ۔

ای پیپر-دی نیشن