• news

انٹرنیشنل فٹبال میچز ، امریکہ نے پیراگوئے ، کروشیا نے میکسیکو کو ہرا دیا

نیویارک (سپورٹس ڈیسک) امریکہ نے دوستانہ فٹبال میچ میں پیراگوائے کو ہرا دیا۔ کروشیا نے میکسیکو کی ٹیم کو ایک صفر سے ہرایا۔ امریکی ٹیم نے 45 ویں منٹ میں پنلٹی کِک پر گول کر کے برتری حاصل کی، حریف ٹیم کوئی بھی گول کرنے میں ناکام رہی۔ میکسیکو اور کروشیا کی ٹیموں? میں جوڑ پڑا۔ 62 ویں منٹ میں کروشیا کو پنلٹی کِک پر گول کا موقع ملا جس کا فائدہ اٹھا کر انہوں نے ایک صفر سے فتح سمیٹ لی۔

ای پیپر-دی نیشن