• news

افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں 20طالبان ہلاک

کابل(آن لائن) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں 20طالبان ہلاک جبکہ 13زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان نوری نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے صوبہ قندھار کے مختلف اضلاع میں آپریشن کلین اپ کیا جس کے نتیجے میں بیس طالبان ہلاک جبکہ تیرہ زخمی ہو گئے ۔ حملے میں دو فوجی بھی زخمی ہوئے ہیں۔
افغانستان

ای پیپر-دی نیشن