• news

وزیراعظم، چیف جسٹس ملاقات سودمند ثابت نہیں ہو گی: عاکف سعید

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تنظیم اسلامی کے امیر حافظ عاکف سعید نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات موجودہ حالات کے تناظر میں سود مند ثابت نہ ہوگی، عدلیہ دوسرے اداروں کی طرح مذاکرات کے ذریعے کچھ لو اور کچھ دوکے اصول پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتی۔عدلیہ کو اپنے فیصلے سختی کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق کرنا ہوتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن