چین، روس ترکی، ایران، پاکستان ملکر نیا فوجی بلاک تشکیل دیں: آفتاب لودھی
لاہور (پ ر) چیئرمین پاکستان عوامی تحریک انقلاب پروفیسر آفتاب لودھی نے کہا ہے کہ قیادت کے فقدان اور عدم منصوبہ بندی کی وجہ سے امریکہ پر ناجائز دبائو بڑھاتا جا رہا ہے ۔ پاکستان میں پینٹاگون کی طرز پر قومی سلامتی کے ادارے کا قیام بے حد ضروری ہے جو مفاد پرستی کی سیاست سے آزد ہو۔ چین، روس، ترکی اور ایران کے اشتراک سے نیا فوجی بلاک بنایا جائے۔