• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Oکیا میں اسے چھوڑ کر ایسوں کو معبود بنائوں کہ اگر (اللہ) رحمن مجھے کوئی نقصان پہنچانا چاہے تو ان کی سفارش مجھے کچھ بھی نفع نہ پہنچا سکے اور نہ مجھے بچا سکیں O پھر تو میں یقیناً کھلی گمراہی میں ہوں O میری سنو! میں تو (سچے دل سے) تم سب کے رب پر ایمان لاچکاO (اس سے) کہا گیا کہ جنت میں چلا جا کہنے لگا کاش ! میری قوم کو بھی علم ہوجاتاO
سورۃیسیٰن(آیت23 تا26)

ای پیپر-دی نیشن