• news

کوئٹہ: غیرقانونی طریقے سے یونان جانیوالے 22 پاکستانی گرفتار‘ تفتان انتظامیہ کے حوالے

کوئٹہ (بیورو رپورٹ)ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 22پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا۔ ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 22 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا، یہ پاکستانی مند بلو کے راستے لاکھوں روپیہ دے کر مختلف ایجنٹوں کے ذریعے روزگار کی تلاش میں ایران سے یونان کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔ ایرانی سرحدی حکام نے بغیر دستاویزات کے تمام پاکستانیوں کوگرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا۔
22پاکستانی

ای پیپر-دی نیشن