سیدہ زےنبؓ کا ےوم شہادت آج نہاےت عقےدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
احمدیار(صباح نیوز ) نواسی رسولﷺ خاتون جنت حضرت فاطمة الزہرہ ؓکی لخت جگرحضرت سید ہ زےنب رضی اللہ عنہاکا ےوم شہادت آج 15رجب المرجب بروزپیر کو نہاےت ہی عقےدت واحترام کے ساتھ منا یا جائے گا اس دن کی مناسبت سے احمد یار سمیت ملک بھر کی مساجد ،امام بارگاہوں اور دےگر مقامات پر محافل اورمجالس کی تقرےبات انعقاد پذےر ہوں گی۔
سیدہ زینبؓ