• news

متحدہ پاکستان میں سینٹ پارلیمانی لیڈر پر بھی اختلاف ہو گیا، پی آئی بی کا نگہت مرزا کو بنانے کا فیصلہ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم میں پارلیمانی لیڈر پر بھی اختلاف ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فاروق ستار بھی سینٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر لے آئے۔ پی آئی بی نے نگہت مرزا کو پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ بہادر آباد گروپ نے بیرسٹر محمد علی سیف کو پارلیمانی لیڈر بنانے کا اعلان کیا تھا۔
پارلیمانی لیڈر

ای پیپر-دی نیشن