نوانکوٹ: اورنج لائن منصوبے پر کام کرنیوالی کرین سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سوار جاں بحق
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور کے علاقے نوانکوٹ میں اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام کرنیوالی کرین کیساتھ موٹر سائیکل سوار شخص جا ٹکرایا۔ حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 40سالہ محمد کامران جاں بحق ہو گیا، پولیس نے کرین ڈرائیور نعیم کو گرفتار کر لیا۔
کرین/ جاں بحق