چینی حکومت کا جنوبی صوبے شن جیانگ میں آبپاشی نظام کی بہتری کے لیے 300 ملین ڈالر خرچ کرنے کا اعلان
بیجنگ (اے پی پی)چین کی حکومت نے جنوبی صوبے شن جیانگ میں آبپاشی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے 300 ملین ڈالر خرچ کرنےکا اعلان کردیا۔سرکاری ذرائع ابلاغ سے جاری رپورٹ کے مطابق جنوبی صوبے شن جیانگ کے شورش زدہ علاقوں میں آبپاشی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے ایک منصوبہ شروع کیا جائےگا جس پر 300 ملین ڈالر (1.875 ارب یوان ) خرچ ہوں گے۔
چین‘ آبپاشی