• news

برطانیہ: ”مسلمانوں کو سزا دو“ گھنا¶نی مہم کا دن آج منایا جائیگا، مسلم کمیونٹی میں تشویش

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ میں ”نیشن اے مسلم ڈے“ مہم کا آغاز کیا گیا۔ ”مسلمانوں کو سزا دو“ کی گھنا¶نی مہم سے برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کو گہری تشویش ہے۔ داڑھی والے مرد اور حجاب والی خواتین عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ برطانوی پولیس نے مسلمانوں کو 3 اپریل کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
پنشن اے مسلم ڈے

ای پیپر-دی نیشن