امریکہ نے ملی مسلم لیگ اور تحریک آزاد کشمیر کو دہشتگرد قرار دیدیا
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے ”ملی مسلم لیگ، اور تحریک آزادی“ کشمیر کو بھی دہشتگرد قرار دیدیا، امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں تنظیمیں لشکر طیبہ کے نام ہیں لشکر طیبہ کسی بھی نام سے آئے، ہم سے چھپ نہیں سکتی۔
امریکہ دہشت گرد