• news

پشاور میں پاکستان زندہ باد تحریک کا جلسہ گلالئی سمیت پی ٹی آئی کے ناراض رہنمائوں کا خطاب

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور میں پاکستان زندہ باد تحریک کے جلسہ سے عائشہ گلالئی سمیت پی ٹی آئی کے ناراض رہنمائوں نے خطاب کیا۔ عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں کو پیغام دینا ہے تین سیاسی جماعتوں کو میں نے شکست دی، قربانیوں کا وقت ختم ہو چکا ہے، بھارت اور افغانستان ایک اور جنگ لانا چاہتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن