اویس لغاری پاکستان سیکنڈ ایشیا اینڈ پیسفک انرجی فورم کے صدر منتخب
بنکاک (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر پاور اویس لغاری کو پاکستان سیکنڈ ایشیا اینڈ پیسفک انرجی فورم کا صدر منتخب کر لیا گیا۔ اقوام متحدہ کے تحت انرجی فورم کا اجلاس بنکاک میں جاری ہے جس میں 30 سے زائد ممالک کے نمائندے شریک ہیں۔
منتخب