• news

شہباز شریف نے مساجد میں اذان اور خطبہ کیلئے لا¶ڈ سپیکر کی تعداد ایک سے چار تک بڑھانے کی منظوری دے دی

لاہور (خصوصی رپورٹر) علماءکرام کی سفارشات پر وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے مساجد میں اذان اور خطبہ کیلئے لا¶ڈ سپیکر کی تعداد ایک سے چار تک بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے بتایا کہ صوبہ بھر میں علماءو آئمہ کرام مساجد میںاذان اور خطبے کے لئے چار لا¶ڈ سپیکر استعمال کر سکیں گے۔ مساجد میں لا¶ڈ سپیکر کی تعداد بڑھانے کا مقصد علماءکرام کے لئے اذان اور خطبہ کی صوتی ترسیل میں آسانی پیدا کرنا ہے۔
لا¶ڈ سپیکر

ای پیپر-دی نیشن