• news

چیف جسٹس کا پی آئی اے کے آخری 10 برسوں کی آڈٹ رپورٹ پیش کرنے کا حکم، ایم ڈی 12 اپریل کو طلب

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) چیف جسٹس نے ایم ڈی پی آئی اے سے آخری دس سالوں کی آڈٹ سٹیٹمنٹ طلب کر لی ہیں ۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے ایم ڈی پی آئی اے کو ذاتی حیثیت میں 12 اپریل کو سپریم کورٹ طلب کر لیاہے۔ پی آئی اے کے سابقہ دس سالوں کے منیجنگ ڈائریکٹرز کو بھی طلب کر لیا گیاہے۔
ایم ڈی پی آئی اے

ای پیپر-دی نیشن