• news

دنیا کا سب سے بڑا کارگو روسی ہوائی جہاز دمام پہنچ گیا

ریاض ( آن لائن )دنیا کا سب سے بڑا روسی ہوائی جہاز سعودی عرب کے شہر دمام پہنچ گیا۔ شاہ فہد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز انتونوف نے لینڈ کیا۔ جہاز کا وزن 600 ٹن ہے۔جسے1988 میں تیار کیا گیا تھا۔ جہاز روسی خلائی شٹل’ بوران‘کو لے جانے کیلئے بنایا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن