سٹیٹ بینک نے ورچوئل کرنسیوں کو غیرقانونی قرار دیدیا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے ورچوئل کرنسیوں کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ بٹ کوائن، لائٹ کوائن، ڈاس کوائن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ کسی بھی ورچوئل کرنسی کی بطور لیگل ٹینڈر کوئی حیثیت نہیں۔