پی آئی اے‘ سٹیل ملز‘ ریلوے کی فوری نجکاری کیلئے مسلم لیگ(ن) کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد
لاہور (خصوصی نامہ نگار )مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پی آئی اے ،سٹیل مل اور ریلوے کی فوری نجکاری کرنے کے مطالبے کی قرارداد اسمبلی میں جمع کرادی۔ان اداروں میں غیر قانونی بھرتیوں اور تعیناتیوں کیخلاف ایکشن لیا جائے۔