• news

چودھری نثار کی طبیعت خراب ہولی فیملی ہسپتال میں ایم آر آئی: ذرائع

راولپنڈی ( آن لائن) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کی طبیعت نا ساز ہو گئی، طبی معائنہ کرانے ہولی فیملی ہسپتال پہنچ گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق چودھری نثار کا ہولی فیملی ہسپتال میں ایم آر آئی کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن