• news

نیب نے پنجاب کا رخ کیا تو شریف برادران کی چیخیں نکل گئیں‘ معافیاں مانگ رہے ہیں‘ اعتزاز

لاہور(وقائع نگار خصوصی)پیپلزپارٹی کے رہنمااعتزازاحسن نے کہا ہے کہ نیب نے پنجاب کا رخ کیا تو شریف برادران کی چیخیں نکل گئیںدوران ہاکی مافیاں مانگ رہے ہیں نیب کی پنجاب میں کارروائیاں نوازشریف کے لیے پریشان کن ہیں۔ آشیانہ اسکیم اور احدچیمہ کامعاملہ آیا تو شہبازشریف نے ہاتھ جوڑلیے اور اب وزیراعلی پنجاب کہتے ہیں کہ نظام چلنے دیں کوئی درمیانی راستہ نکالیں۔سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگوکے دوران انہوں کہا نوازشریف کے نیب قوانین کو معطل کرنے کے بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔نوازشریف چاہتے ہیں ان کیلیے نیب قوانین کومستقل طور پرمعطل کیاجائے۔

ای پیپر-دی نیشن