• news

آذربائیجان میں صدارتی انتخابات 11 اپریل کو ہونگے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) آذربائیجان میں صدارتی انتخابات گیارہ اپریل کو منعقد ہوں گے جس کیلئے مہم زوروں پر ہے۔ آذربائیجان کے الیکشن قوانین کے مطابق ووٹروں کو انتخابات سے چار روز قبل بیلٹ پیپرز الیکشن کمشن کے پاس جمع کرانا پڑتے ہیں۔ یہ بیلٹ پیپرز ضلعی سطح سے قومی سطح پر ارسال کئے جاتے ہیں۔ کے صدارتی انتخابات کی کوریج کیلئے دنیا بھر سے میڈیا کے نمائندے دارالحکومت باکو پہنچ گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن