استنبول: مالٹا کا کارگو بحری جہاز خلیج باسفوس میں حادثے کا شکار
استنبول (اے ایف پی) تکنیکی خرابی کے سبب مالٹا کا بحری جہاز استنبول کی خلیج باسفورس میں حادثے کا شکار ہو گیا۔ معمولی نقصان کی اطلاع ہے۔ ٹی وی پر تصاویر میں دکھایا گیا ہے جہاز کا اوپر والا عرشہ تباہ اور فلورز ٹوٹ پھوٹ گئے۔ صرف بیسمنٹ پانی میں تیرتا ہوا دکھایا گیا ہے۔