• news

چین کی طرف سے مالدیپ کے علاقے ہتھیانے کا اقدام ہمارے اور بھارت کیلئے تشویشناک ہے: پینٹاگون

واشنگٹن (نیٹ نیوز) مالدیپ کی اراضی ہتھیانے کے الزام پر پینٹاگون نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان اور ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف ڈیفنس برائے جنوبی ایشیا جوئے فیلٹر نے کہا فری اور کھلا بحرہند آرڈر کے حکم پر بیس کرتا ہے۔ مالدیپ کے حوالے سے جو اقدامات سامنے آئے ہیں وہ تشویشناک ہیں۔ بھارتی نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو انٹرویو میں کہا یہ بھارت کے لئے بھی پریشانی کی بات ہے۔

ای پیپر-دی نیشن