• news

چین کی اقتصادی کامیابیاں ’’خیرہ کن‘ متاثرکن اور چیلنجنگ‘‘ہیں:صدر آسٹریا

بیجنگ (آئی این پی) ’’خیرہ کن، متاثر کن اور چیلنجنگ‘‘ یہ وہ تین الفاظ ہیں جو آسٹریا کے صدر نے چین کے اپنے سرکاری دورے سے روانگی سے قبل باتیں کرتے ہوئے گزشتہ چار دہائیوں کے دوران چین کی اقتصادی کامیابیوں کی وضاحت کرنے کیلئے استعمال کیے ہیں۔ الگزینڈر وان ڈر بیلن سات اپریل سے بارہ اپریل تک چین کا دورہ کرینگے ۔

ای پیپر-دی نیشن