نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا آرڈیننس جاری صدر ممنون حسین نے دستخط کر دیئے
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) صدر مملکت ممنون حسین نے حکومت کی طرف سے جاری کی گئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم آرڈیننس پر دستخط کر دیئے ہیں۔ صدر نے ایمنسٹی آرڈیننس پر اتوار کے روز دستخط کئے۔ ایمنسٹی سکیم کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ ایک لاکھ روپیہ تک کی آمدنی والوں کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ دو فیصد پینلٹی ادا کر کے بیرون ملک سے اثاثے پاکستان واپس لائے جا سکتے ہیں۔
آرڈیننس