• news

چیف جسٹس پاکستان فلور ملز مالکان کے پھنسے ہوئے ری فنڈز ادا کرائیں: سابق چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن

لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (پنجاب) کے سابق چیئرمین چوہدری افتخار احمد مٹو، سابق چیئرمین میاں ریاض اور سینٹرل ایگزیکٹو ممبر عاطف عبدالغفار نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان فلور ملز مالکان کے پچھلے 2 سالوں سے گندم ایکسپورٹ کی مد میںسٹیٹ بینک اور پنجاب حکومت کے پاس پھنسے ہوئے ریفنڈز ادا کروائیں،موجودہ حکومت جانے والی ہے ہمیں اس سے اب کوئی اچھائی کی امید باقی نہیں رہی۔

ای پیپر-دی نیشن